Riyad-us-Saliheen (2 Vol. Set)
Riyad-us-Saliheen (2 Vol. Set)

 5,500

20 in stock (can be backordered)

Riyad-us-Saliheen (2 Vol. Set)

 5,500

20 in stock (can be backordered)

SKU: Had111 Category: Tag:
Share your love

`ریاض الصالحین`امام ابو زکریا یحیی بن شرف النووی ؒ کی عظیم الشان تالیف ہے۔ اس میں عام آدمی کو درپیش تمام مسائل کا حل قران کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ اردو ترجمہ نہایت آسان، دلکش اور عام فہم ہے۔ ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اُجاگر کرنے کے لیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔ اس عظیم کتاب کے زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے، تخریج و تحقیق اور راویوں کے مختصر حالاتِ زندگی بھی درج ہیں۔ جس سے کتاب کی افادیت میں بدرجہ اضافہ ہوگیا ہے۔ علمائے کرام، خطیبوں اور واعظوں کے ساتھ ساتھ عام قارئین کرام اس کی بدولت زندگی کے ہر قدم پر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

Weight1.6 kg
Dimensions17 × 24 cm
Urdu Book Title

ریاض الصالحین

Author(s)

Imam Abu Zikriya Yahya Bin Sharf An-Noowi

Language

Urdu

Book Pages

1326

Genre

Hadith

Color

1 Color

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.